اجزاء
چکن (2/1کلو)
تیل (2/1کپ )
پیاز (2عدد )
آلو (2عدد )
دہی ( ایک پاﺅ )
ادرک لہسن کا پیسٹ ( ایک کھانے کا چمچہ )
ہلدی ( ایک چائے کا چمچہ )
بادین کے پھول ( 4عدد )
جاوتری جائفل ( 2/1چائے کے چمچے )
پسا گرم مصالحہ ( ایک چائے کا چمچہ )
آلو بخارا ( 50گرام)
تیل (2/1کپ )
پیاز (2عدد )
آلو (2عدد )
دہی ( ایک پاﺅ )
ادرک لہسن کا پیسٹ ( ایک کھانے کا چمچہ )
ہلدی ( ایک چائے کا چمچہ )
بادین کے پھول ( 4عدد )
جاوتری جائفل ( 2/1چائے کے چمچے )
پسا گرم مصالحہ ( ایک چائے کا چمچہ )
آلو بخارا ( 50گرام)
ترکیب
2/1کپ تیل گرم کرکے اس میں دو عدد پیاز اور دو عدد آلو فرائی کرکے نکال لیں
پھر چکن پر پیاز ، دہی ، ادرک لہسن کا پیسٹ،پسی لال مرچ،نمک،ہلدی،بادیان کے پھول، جائفل،جاوتری، پسا گرم مصالحہ اور آلو بخارے لگا کرگھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
اب اسی تیل میں چکن ڈال کر دس منٹ کے لئے ڈھکیں اور پھر آلو ڈال دیں۔
جب آلو اور چکن گل جائے تواس میں ان پر چار عدد ہری مرچیں اور ایک گٹھی پودینہ ڈال دیں۔
اس کے بعد 2/1کلو ابلے چاول،ایک چٹکی زردے کا رنگ،ایک چٹکی ہرا رنگ، ایک چائے کا چمچہ کیوڑا بھی شامل کردیں اور 15منٹ کے لیے دم پر رکھ کر چولہا بند کردیں۔
آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ایک کپ مکس ڈرائی فروٹ ڈال کر مزے سے خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں کو کھلائیں-

0 Comments