فرائی پراٹھے بنانے کا آسان ترکیب

فرائی پراٹھے بنانے کا آسان ترکیب

فرائی پراٹھے بنانے کا آسان ترکیب

اجزاء
  1. سفیدآٹا--------------- 2/1کلو 
  2. چینی------------- ایک چائے کا چمچہ 
  3. گھی------------ 2-3کھانے کے چمچے 
  4. تیل------------- فرائی کے لئے 
  5. نمک---------------- حسبِ ذائقہ 
ترکیب
  1/2کلو سفید آٹے میںایک چائے کا چمچہ چینی،
 حسبِ ذائقہ نمک اور 2-3کھانے کے چمچے گھی شامل کرکے حسبِ ضرور ت پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ پھر اسکے پیڑے بنا لیں اور پوریوں کی طرح پتلا پتلا بیل لیں۔ اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پراٹھوں کو تل لیں۔مزے دار فرائی پراٹھے تیار ہیں۔ 
خوب مزے سے خود بھی کھائیں اور اپنی فیملی بچوں کو بھی کھلائیں۔ 

Post a Comment

0 Comments