کیلشیم لرکیوں کے لیے بہت ضروری غزا ہے

 کیلشیم لرکیوں کے لیے بہت ضروری غزا ہے

 کیلشیم لرکیوں کے لیے بہت ضروری غزا ہے

  

 لڑکیوں کے لئے کیلشیم بہت ضرروی ہے

ڈاکٹرز کے مطابق جب بچے بالغ ہو رہے ہوں تو انہیں اضافی کیلشئیم کی ضرورت ہوتی ہے۔-کیلشئیم کی کمی کے باعث ہڈیاں بھربھری ہونے لگتی ہیں جو خطرناک ہے
بچپن میں جمع ہونے والا ہڈیوں کی مضبوطی کا ذخیرہ بعد میں کام آتا ہے۔
بہتر یہ ہوگا کہ انیہں بھرپور کیلشیم والی غزائیں کھلائیں۔
جن میںکیلشئیم کی مقدار زیادہ ہوں دودھ سے بنی ہوئی چیزیں کھلائیں، مچھلی کھلائیں ، ہرے پتوں والی سبزیاں اور صحت بخش مشروبات بھی کیلشئیم کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments