ناپسندیدہ چہرے کےبالوں کا گھریلو علاج


ناپسندیدہ چہرے کےبالوں کا گھریلو علاج


غیر ضرور ی بالوں کے لیے آپ یہ درج ذیل نسخہ آزمائیں اس کے استعمال سے انشاءاللہ آپ کے فالتوبال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے ۔

چہرے کےفالتو بالوں کی وجہ ہر بچی اور خواتن پریشان ہے ۔چالیس سال کی عمر کے بعد عموماً چہرے پر غیر ضرور بال آجاتے ہیں لیکن آج کل تو چھوٹی عمر کی بچیوں میں یہ مسئلہ شروع ہوگیاہے چہرے پر اور جسم کے مختلف حصوں پر غیر ضروری بال ہوتے ہیں ۔ لیزر یا کسی اور علاج کی طرف جاتے ہیں تو بہت زیادہ وقت کا ضائع ہوتا ہے اور کافی خر چ بھی آتا ہے اوراگر اس کو چھوڑ دیں تو پھر سے غیر ضروری بال اُگنا شروع ہو 
جاتے ہیں ۔


نسخہ بنانے کا طریقہ

  • سب سے پہلے آپ غیرضروری بالوں کو ریموکریں۔ ویکسنگ بھی کرسکتے ہیں اور تھریڈنگ بھی۔
  • اگر بال آنا ہئ ابھی شروع ہوے ہیں یاں آپ پہلے اپ رہمو کرتے رہے ہیں تو پھر آپ اس نسخہ کو ضروراستعمال کریں اور ہمشہ کے لئے اس سے چٹکارہ حاصل کرلیں
  1. ان بجھا چونا 
  2. ہڑتال ورکیا
دونوں کو ہم وزن لے کر سفوف بنالیں اور ائرٹائٹ برتن میں بند کردیں ۔
جب بال ریموکرنے ہوں تو ایک چائے کا چمچ یہ پاؤڈر انڈے کی سفید میں ملا کر پیسٹ بنالیں اور پیسٹ کو غیرضروری بالوں والی جگہ پر لگائیں ۔
آدھ گھنٹے تک لگا رہنے دیں پھر Butter Knifeیا Aplicaterکی مدد سے ریمو کریں 
پھر اپنا چہرہ پانی سے دھولیں 


دوبارہ بال نہ اگیئں 


آپ کست شیریں لیں اور سونجان تلخ دونوں چیزوں کا پاؤڈر بنا کر رکھ لیں
اس کو روزانہ اس جگہ پر لگانا ہے جہاں سے آپ نے بال صاف کئے ہیں 
بہت جلد آپ کے بالوں کا بڑھنا کم ہو جائے گا۔

اگر یہ آرٹیکل مددگار ہے تو ضرور شیئر کریں دوسروں کے ساتھ۔۔
اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔



Post a Comment

0 Comments