کوکونٹ کیک بنانے کی آسان ترکیب

کوکونٹ کیک بنانے کی آسان ترکیب


کوکونٹ کیک بنانے کی آسان ترکیب

اجزاء


 (مار جرین  ( 220 گرام 
(چینی       ( 220 گرام 
 (میدہ        ( ایک سے آدھا کپ 
 (انڈے       ( تین عدد
 (دودھ       ( آدھا کپ 
(بیکنگ پاؤڈر ( دو چائے کے چمچے 
(کھوپرا    ( آدھا کپ 
(فروٹس    ( آٹھ کھانے کے چمچے 
(رائنڈ       ( ایک کھانے کا چمچہ 

ترکیب

میدے میں چینی، انڈے، دودھ، بیکنگ پاؤڈر اور پسا ناریل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس آمیزے کو اوون میں ایک سواسی ڈگری سنٹی گریڈ پر تیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔ تیار ہونے پر خود بھی مزے سے کھائیں اور اپنے دوستوں عیزوزں اور بچوں کو بھی کھلائیں-

Post a Comment

0 Comments