میک اپ ٹپس

Makeup Tips-میک اپ ٹپس



اسلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ لوگ ؟ امید ہے کے اللہ کی عطا سے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے آج میں آپ کو سادہ اور بہت ہی خوبصورت میک اپ کرنے کا طریقہ بتا رہی ہوں جس سے آپ اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتی ہیں یہ طریقہ ایسا ہے کے آپ اِس کو کسی پارٹی میں بھی اپلائی کر سکتی ہیں اور کسی فیملی فنکشن میں بھی 
کسی بھی فنکشن یا پارٹی میں جاتے ہوئے ہر لڑکی کی یہی خواہش ہوتی ہے کے وہ سب سے زیادہ خوبصورت لگے تو آئیں اب آپ خوبصورت بنانا شروع کر دیں 

چہرے کا میک اپ


میک اپ کرنے سے پہلے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ یہ ہے کے آپ کا چہرہ بالکل صاف ہو اس پر کسی قسم کی کوئی ویلنگ نا ہو اِس لئیے سب سے پہلے تو آپ یہ کیجیے کے جلدی سے ایک باؤل میں اک اسپون بیسن ( گرم فلور ) لے لیں اور اک اسپون دہی اِس کو خوب مکس کریں کے یہ اک کریمی پیسٹ بن جائے پِھر اِس کو اپنے چہرے اور گردن پر لگا کر 15 منٹ تک خشک کریں اور جب خشک ہو جائے تو ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں اِس کے بعد آپ دیکھیے گا آپ کا چہرہ دمک رہا ہو گا اب اک آئس کیوب لے کر پورے فیس پر آئسنگ کریں اور جب یہ سُوکھ جائے تو میک اپ کی شروعات بیس سے کریں
اگر آپ کی اسکن اویلی ہے تو آپ کے لیئے پن کیک بہتر رہے گا اور اگر اسکن خشک ہے تو آپ کوئی سا بھی اچھی کمپنی کا فاؤنڈیشن استعمال کریں
پن کیک کے لیئے آپ اک اسفنج لے کر اس کو برف کے ٹھنڈے پانی میں ڈپ کریں اضافی پانی نچوڑ کر اس گیلے اسفنج سے آپ پن کیک اپنی اسکن پر ہلکے ہاتھ سے اپلائی کرنا شروع کریں گردن کو بالکل مت بھولیئے گا اور اگر آپ فاؤنڈیشن استعمال کر رہی ہیں تو اس کو ڈوٹس کو شکل میں اپنے فیس پر اپلائی کریں اور اور پِھر کسی سوفٹ اسفنج کی مدد سے اس کو فیس پر اسپریڈ کر لیں
بسے کے لائی اک اور چیز جو بیسٹ ہے وہ یہ ہے کے آپ واٹر پروف اسٹک یوز کریں اور اسٹک کے ساتھ آپ کو کسی پن کیک یا فاؤنڈیشن کی ضرورت نہیں محسوس ہوگی سٹیچ ” چریستینی ” کی بیسٹ ہوتی ہے اپنے فیس کے حساب سے کوئی بی شیڈ سیلیکٹ کر لیں اور اِس کو بی گیلے اسفنج سے لگائیں بسے جب کمپلیٹ ہو جائے تو 2-3 ٹشو لے کر اِس میں اک آئس کیوب رکھیں اور پِھر اِس طرح اپنے فیس پر ہلکے ہاتھ سے رب کریں کے فیس گیلا نا ہو صرف ٹھنڈک محسوس ہو ایسا کرنے سے آپ کی بسے لانگ لاسٹنگ ہو جائے گی اِس کے بعد آپ اپنے فیس پر برش کی مدد سے لوز پاؤڈر لگا لیں اور ایکسٹرا پاؤڈر ٹشو سے صاف کر لیں لیجیے یہ آپ کی بسے ہو گئی کمپلیٹ

آنکھوں کا میک اپ

اب باری آتی ہے آئیز کی تو سب سے پہلے آئیز پر تھوڑے سا لوز پاؤڈر لگائیں ( لوز پاؤڈر سوفرانو کمپنی کا بیسٹ ہے ) اِس کے بعد کوئی بی لائٹ شیڈ کا آئی شیڈو اپلیکاتور کی مدد سے آئی لیڈ پر لگائیں ( اپلیکاتور کو گیلا کر لیں ) اور پِھر دوسرے اپلیکاتور کے مدد سے تھوڑا سا ڈارک شیڈ لے کر آئی لیڈ کے اُوپر جہاں آئیز کی کریس ختم ہوتی ہے وہاں اک باریک سی لائن کریں اور پِھر یییبرووس کے نیچے گولڈن یا سلور شیڈ سے ہائی لائیٹ کریں اب بڑی آتی ہے آئے لینیر کی اِس کلیے بہت احتیاات کی ضرورت ہے بالکل ہلکی سی لائن لگائیں زیادہ موتی لگانے سے آپ کی آنکھیں سوجی ہوئی نظر آئیں گی اب ماسکارا لگا لیں پہلے اک کوٹ ماسکارا لگائیں پِھر تھوڑا سا Tالکوم پدر لگا کر دوسرا کوٹ لگائیں اور پِھر لاش کے جو برش آتا ہے اس کی مدد سے لیشس کو ٹھیک کریں لیجیے اک چٹکی میں آئی میک اپ کمپلیٹ ہو گیا

ہونٹون کی خوبصورتی 

لپسٹک لگانے کے لائی سب سے پہلے تو لپس پڑ بی اتنا فاؤنڈیشن لگائیں کے لپس آپ کی اسکن کے کلر کے نظر آئیں پِھر اک لپ پینسیل کی مدد سے لپس کا شیپ بنائی اور لپستیک سے فلنگ کر لیں اور اینڈ میں لپ جلوسی لگا لیں

بلش آن 

بلش آن لگانے کا طریقہ یہ ہے کے پہلے آپ اپنے فیس کو ایسے کر لیں جیسے آپ ہنس رہی ہوں اِس طرح سے گالوں کی جو ھڈی ہوتی ہے وہ نمایاں ہو جائے گی اب برش کی مدد سے بالکل ہلکی رنگ کا بلوشیر ھڈی پر لگائیں اور پِھر اک ڈرائے اور صاف اسفنج کی مدد سے اِس کو ہلکا سا رب کریں ٹیک یہ جلد کی رنگت کے ساتھ میچ ہو جائے اب اینڈ میں بلوشیر کے برش کی مدد سے ہی پورے فیس اور نیک پر فیس شینیر اپلائی کریں ( فیس شینیر کسی بی کمپنی کا لے سکتی ہیں اگر آپ کا کلر فیر ہے تو پنک شیڈ لیں اور اگر سانولا ہے تو آپ پیچ کلر لیں ) یہ لیجیے آپ اب کسی پر بی بیجلیان گرانے کے لائی بالکل ریڈی ہیں
ہم جلد ہی آپ کے ساتھ میک اپ کے بارے میں مزید ٹپس شئیر کریں گیں جس میں آپ کو بتائیں گیں کہ آنکھوں کا میک اپ کیسے کرتے ھیں، ہونٹوں کی خوبصورتی کیسے بڑھاتے ہیں، اپنی زلفوں‌کو مزید کیسے سنوار سکتے ہیں، امید ہے آپکا ہمارا یہ سلسلہ پسند آئے گا. اگر آپ میں سے کوئی کسی معاملے میں اپنی مہارت دکھا سکتا ہے تو ہم آپ کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں، آئیں ہمارے ساتھ مل کر پاکستانی عوام کو ایک ہی پلیٹ فارم پر رہتے ہوئے ہر قسم کی معلومات فراہم کرتے ہیں.


Post a Comment

0 Comments