وزن کم کرنے کا آسان طریقہ


وزن کم کرنے کا آسان طریقہ



وزن کم کرنے کا طریقہ 

آج کل ہر دوسرا فرد موٹاپے سے دوچار ہے وزن کم کرنے کی نت نئی ترکیبیں آزماتے رہتے ہیں جن سے اکثر کوئی خاطرخواہ فرق نہیں پڑتا ۔
 ہم آپکووزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ بتا رہے ہیں اگر آپ دوپہر اور رات کے کھانے میں صرف یہ کھائیں تو حیرت انگیز طریقے آپ کا وزن کم ہوناشروع ہوجائے گا۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں



آلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد(اُبال کر میش کرلیں )
کلونجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گرام
سفید زیرہ ۔۔۔۔۔۔۔دوگرام
اجوائن ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
بڑی الائچی ۔۔۔۔۔کے دو دانے 

ایک پیالے میں تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں 
دن میں دو مرتبہ کھائیں (یعنی دوپہر میں کچھ اور کھانے کی بجائے یہی کھائیں اور رات میں بھی )
صبح ناشتہ میں سلاد کا استعمال کریں ۔
انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے آپ کا وزن کم ہو جائے گا۔



Post a Comment

0 Comments