گھر بیٹھے5 کھانے کی چزوں سےرنگ گورا کریں

گھر بیٹھے5 کھانے کی چزوں سےرنگ گورا کریں

رنگ گورا کرنا اب ہوا بلکل آسان
آج میں اپکو کچھ ایسے طریقے بتاوں گا جس سے رنگ صاف کرنا بلکل مشکل نہیں ہے. یہ انتہائی اچھا آرْٹِیکَل ہے اسے آزما کر ضرور دیکھیں . گورا ھونا ہمارے ہاں خواتین کا عام مسئلہ ہے مختلف کریمز یا لوشن جو بازار میں مہنگے داموں فروخت کیے جاتے ہیں ان سے وقتی طور پر تو رنگت گوری ہو جاتی ہے لیکن اِس اشیاء كے دیر پا اثرات اچھے نہیں ہوتے یہ اثرات دانوں ، دھبوں ، چھائیوں ، کی صورت میں ہمارے سامنے آتے ہیں کوشش اِس بات کی کرنی چائیے كے چہرے کی رنگت خواہ کیسی ہو اِس میں نکھار لانے كے ساتھ ساتھ صحت مندی اور تازگی رکھنے کی کوشش کی جائے اِس سلسلے میں متوازن غزا بہترین کام انجام دیتی ہے اِس كے ساتھ اپنے آپ کو ہر قسم كے ذہنی دباؤ اور اعصابی کشیدگی سے دوڑ رکھنے کی کوشش بھی آپ كے چہرے پر مصبت اثرات مرتب کرتی ہے یوں تو متوازن غذا ہر ایک كے لیے ہی انتہا ضروری تصور کی جاتی ہے مگر کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جنہیں اگر آپ اپنی روز مراح کی خوراک کا حصہ بنا لیں تو اِس سے آپ كے چہرے پر نکھار پیداھوگا اور رنگ بھی صاف ہو جاے
1 مچھلی
چکنائی والی مچھلی یا اولئی فش جیسے کھانے جسم كے لیے ہر طرح سے مفید اور کارآمد ہیں اِس لیے كے جب آپ مچھلی کھاتے ہیں تو آپ كے جسم میں بایوٹین اور وٹامن بھی بننے
كے کیمکیل تیار ہوتے ہیں جو کے جسم میں کئی اہم فنکشن آدا کرتے ہیں یہ نہ صرف فیٹی ایسڈ بنانے کا ایک اہم ركن ہے بلکہ جسم كے میٹابولزم سسٹم کو بھی سہی رکھنے میں اہم كاردار آدا کرتا ہے . مچھلی كے ذریعے بننے والا بیوٹین اسکن کو صاف رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے .

2. تخم ملنگا
اِس جادوئی بیج میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ جسم میں موجود ایسے خلیات کو بے قرار رکھنے میں مدد دیتا ہے جس سے آپ کی اسکن کی حفاظت ہوتی ہے نہ صرف یہ بلکہ یہ اسکن کو قدرتی بھی فراہم کرتا ہے.اخروٹ میں بھی ان فیٹی ایسڈ کی بھرپور اور وافر مقدار پائی جاتی ہے اگر آپ سبزی خور ہیں تب آپ كے کھانوں میں تخم ملنگا ایک بہترین فوڈ ثابت ہو سکتا ہے تخم ملنگا میں قدرتی طور پر ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو نہ صرف اسکن کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ اِس میں قدرتی چمک بھی بے قرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں
3. شکرقندی سے رنگ گورا کرنے کا طریقہ
شکرقندی جسے سویٹ پٹاٹو بھی کہا جاتا ہے اِس میں قدرتی طور پر پانی کی بھرپو
ر مقدار پائی جاتی ہے . اِس سے آپ كے جسم کو بہت پانی ملتا ہے اور آپ کی اسکن اور جسم میں موجود دوسرے خولیات کو ڈئیڈریڈ ( پانی کی کمی کو ) ہونے سے بچاتا ہے . اِس لیے ماہر غذائیت اور اِس بات کا مشورہ دیتے ہیں كے اپنی غذا میں شکرقندی کا استعمال ضرور جاری رکھیں کیوں کے اِس میں موجود پانی اسکن كے لیے بہت فائدہ دیتا ہے . رنگت صاف ہوتی ہے اور جلد میں قدرتی طور پر شادابی پایا ہوتی ہے بالکل اسی طرح دوسری سبزیاں مثلاً گاجر ، پلالک اور شکرقندی میں وٹامن آے کی بھی وافر مقدار ہوتی ہے . ان سبزیوں كے استعمال سے اسکن میں سرخی اور تازگی پیدا ہوتی ہے گاجر ،شکرقندی اور پلالک کو پکانے کی بجائے اگر انہیں صرف اُبال کر ہی استعمال کیا جائے تو اِس كے اچھے نتائج جلد سامنے آتے ہیں .
4. بادام
خشک میوہ جات میں بادام ہر طرح سے چہرے كے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے بادام میں وٹامن کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اور وٹامن اسکن کو صحت مند بنانے میں اہم كاردارآداہ کرتا ہے . اکثر خواتیں ( خاص طور سے ورکنگ خواتیں ) كے چہرے کی اسکن دھوپ کی شدت سے جھلس جاتی ہے اور اکثر اوقات سن بلوک بھی ان پر اثر نہیں کرتا بادام میں موجود وٹامن آپ كے چہرے کی جلد کو دھوپ کی تیز شعاعوں سے تباہ ہونے سے بچاتا ہے اِس لیے یہ بھی کہا جا سکتا ہے كے المونڈ کسی بھی سن سکرین کا بہترین نیمل بَدَل ثابت ہو سکتا ہے .
5. سورج مکھی كے بیج
بادام کی طرح سورج مکھی كے ان چھوٹے چھوٹے بیجوں میں بھی وٹامن کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو اسکن کو ہر طرح سے صحت مند رکھنے میں اہم ہیں اِس لیے اپنے روز مرہ كے کھانوں میں بادام كے ساتھ سن فلاور سیڈذ کا بھی استعمال رکھیں اور پِھر اِس كے حیرت انگیز نتائج اپنے چہرے پر دیکھیں موسم كے تغیرات ، چہرے کی جلد پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں اور خلیات ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں جس کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے وٹامن ان خولیات کو دوبارہ بنانے اور انہیں قائم رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے جس سے اسکن میں فریشنیس اور نکھار پیدا ہوتا ہے اور اسکن ہیلدی رہتی ہے .

6. اورنج جوس سے رنگ گورا کرنے کا طریقہ
اورنج میں قدرتی طور پر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اِس کو كھانا یا اِس کا جوس بنا کر پینا دونوں ہی طریقوں سے اسکن اور صحت كے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں . اورنج جوس جسم کو پانی کی کمی کا شکار نہیں ہونے دیتا وٹامن سی جسم میں کولاجین بنانے میں بھی اہم ہے جس سے آپ كے جسم کو بنیادی طور پر پروٹین فراہم ہوتی ہے . اورنج جوس میں موجود کولاجین اینٹی آکسڈنیٹ كے طور پر بھی کام کرتا ہے جو کے نہ صرف اسکن کی حفاظت کرتا ہے بلکہ جلد كے خولیات کو تباہ ہونے سے بھی بچاتا ہے .

Post a Comment

0 Comments