خوبصورت لمبے ، گھنے بال ہر خاتون کی پسند ہوتے ہیں اوراگر کسی وجہ سے بال کمزور ہو کر گرنے لگیں تو ساری خوشیاں پریشانی میں مبتلا ہو جاتی ہے اور اس کو دوبارہ سے گھنے کرنے کی خواہش میں مہنگے ترین شیمپو اور دیگر اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے جن سے بعض اوقات کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ۔ بال گھنے کرنے کا ایسا ٹوٹکہ بتار ہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے بال لمبے گھنے اور مضبوط ہوجائیں گے اور اس کا کوئی سائیڈ بھی نہیں ہوگا۔
نسخہ کو بنانے کے لئےدرکاراجزاء
روغن اشنا ۔۔۔۔۔۔۔۔60ملی لیٹر
روغن ناگر موتھا ۔۔۔۔۔60ملی لیٹر
برگ حنا ۔۔۔۔ایک چمچ
مکئی کا آٹان ۔۔۔۔۔ایک چمچ
ناریل کا تیل ۔۔۔۔۔۔آدھ پاؤ
نسخہ بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں ۔
ایک سے دو گھنٹے کے لئے دھوپ میں رکھ لیں ۔
چھان کر بوتل میں بھر لیں ۔
استعمال کا طریقہ
تیل بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔
پہلے ہی ہفتے میں بال گرنا بند ہوجائیں گے اور آپ محسوس کریں گے کہ لمبے اور گھنے بھی ہورہے ہیں ۔
1 Comments
its useful
ReplyDelete