رنگ گورا اور صاف کرنے کے اسان طریقے

رنگ گورا اور صاف کرنے کے اسان طریقے

کیا آپ بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہیں جو رنگ گورا یا صاف کرنے کی دن رات محنت کر رہے ہیں اور مختلف ٹوٹکے اور تاریکیی استعمال کر چکے ہیں مگر ابھی تک وہ اپنے گہرے سانولے رنگ سے چھٹکاڑا نہیں پاسکے ؟ سانولی یا فیر رنگت ھونا ہر گز کوئی برایی نہیں مگر گوری رنگت چنکی مقبول عام ہے اِس لییی سفید رنگ گوری رنگت کے حصول کے لییی ہم زیادہ کوشان رہتے ہیں . کسی چیز کی جستجو کرنا بھی کوئی بری بات نہیں . چلیں جی آپکے اِس مسلے کا کچھ علاج کرتے ہیں ، رنگ گورا یا صاف کرنے كے آسَان گھریلو نچرل ٹوٹکے جو کہ اُرْدُو میں ہیں :


رنگ گورا کرنے كے گھریلوں ٹوٹکے اور طریقہ :
دھوپ میں کم باہر نکلیں – اور جب نکلیں تو سَر اِس طرح سے ڈھانپ لیں کے جسم پر سیدھی دھوپ نا پر سکے . اس طرح پلیوشن ( آلُودَگی ) والی جگہ بھی کم سے کم جائیں .
ٹماٹر ( ٹماٹو ) کا چھلکا اُتار کر اسے کانٹے کی مدد سے پیس لیں . اِس میں 1لیمو کا رس شامل کر کے چہرے پر لگیں . خشک ہونے پر چہرہ پانی سے دھو لیں.
رنگ گورا کرنے کا ایک ٹوٹکا یا طریقہ یہ بھی ہے کے اُبْٹَن کو سونے سے پہلے چہرے پر لگا لیں 30 منٹ بَعْد پانی سے دھو لیں
کچے دودھ میں 1لیمون کا رس ناچور لیں اِس سے وہ پُھٹ جاے گا اب اِس میں چٹکی بھر ہلدی پاؤڈر شامل کر لیں . رات بھر کے لیے . رات بھر کے لیے اِس امیزے کو چور دیں . صبح روئی ( کاٹن ) کی مدد سے چہرے پر لگالیں اور 10 منٹ بَعْد چہرہ دھو لیں . . یہ نسخہ آزمودہ ہے اس کا روزانہ استعمال 100 فیصد چہرے کو رانای اور صاف رنگت بخشتا ہے . صرف 2 سے 3 مہینے کی محنت کے بَعْد آپ فرق خود محسوس کریں گے.
پھلوں کا استعمال بھی رنگ نکھرنے اور گورا کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے – خاص طور پر تربوز ، سیب ، کیلا اور اسٹراباریز.
2 گلاس بالای اترا ہوا دودھ روزانہ پینے سے بھی رنگت صاف گوری ہوتی ہے . اور ہدیان ( بونس ) مظبوتھ ہوتی ہیں .
ایک پیالے میں 1چمچ لیمن کا جوس ، 1چمچ شہد ( ہنی ) ، 1چمچ بادام کا تییل ( المونڈ آئل ) اور 1چمچ ملک پاؤڈر یعنی سوکھا دودھ شامل کر لیں . ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں . اِس پیسٹ کو آدحے گھنٹے کے لیے منہ اور گردن پر لگا چور دیں . اسکے بَعْد تازہ پانی سے دھو لیں .
2 خانے کے چمچ دہی کو 1چمچ ٹماٹر کے پیسٹ میں ملا کر چہرے پر لگیں . 20منٹ بَعْد چہرہ دھو لیں . اِس سے نا صرف رنگت میں نکھار پیدا ہو گا بلکہ دھوپ کی وجہ سے پرنے والی کالی دھول بھی دور ہو جاےّ گی.
ایک اور ٹپ یہ ہے کے گاجر ( کیروٹ ) کھانے یا اسکا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے .
پودینے ( منٹ ) کی پاتیان لے کر انہیں ابل کر انکا پانی ٹھنڈا کر لیں اور صبح نہار منہ استعمال کریں ، رنگت میں نکھر آئے گا
کچے آلُو کو موٹے گول ٹکڑوں میں کاٹ کے فیس پہ پیسٹ کر دیں اور جب سُوکھ جائے تو منہ نیم گرم پانی سے دوہ لیں . یہ بھی رنگ صاف کرنے کا ایک آزمودہ طریقہ ہے .
ہلدی اور اولیو آئل کا پیسٹ بنا کر اچھی طرح سے چہرے پہ مل لیں اور 20 منٹس بَعْد اچھی طرح دھو لیں . یہ بھی رنگ گورا کرنے کا آزمودہ طریقہ ہے .
ایک اور طریقہ یہ ہے کے روز واٹر سے روازانا فیس دھوئیں – روز واٹر سے جب منہ دھوئیں تو پِھر اسکے ساتھ صابن استعمال نا کریں.
یاد رکھیے رنگ گورا کرنے کے لیے بھی وقت درکر ہوتا ہے – لہذا جو بھی ٹوٹکے یا ترکیب کریں ، مستقل مزاجی سے کریں تو آپکی مشکل آسَان ہو جائے گی .

Post a Comment

0 Comments